نعتیہ غزل
2 posters
Page 1 of 1
نعتیہ غزل
نعتیہ غزل
قطرہ تھی اک حقیر سمندر ہوئ ہوں میں
ان کے کرم کے صدقے سگ در ہوئ ہوں میں
خوشبوے مصطفی ہے ہر اک جا بسی ہوئ
شہر نبی میں آکے معطر ہوئ ہوں میں
پتھر سمجھ کے دنیا نے چھڑا تھا راہ میں
آقا کی اک نگاہ سے گوہر ہوئ ہوں میں
روز ازل سے میرا محبت ہی نام ہے
جتنی مٹائ جاتی ہوں ازبر ہوئ ہوں میں
جلنے کا تھا سلیقہ کہاں شمع کو مگر
وابستہ ان سے ہو کے منور ہوئ ہوں میں
سیدہ نفیس بانو شمع
قطرہ تھی اک حقیر سمندر ہوئ ہوں میں
ان کے کرم کے صدقے سگ در ہوئ ہوں میں
خوشبوے مصطفی ہے ہر اک جا بسی ہوئ
شہر نبی میں آکے معطر ہوئ ہوں میں
پتھر سمجھ کے دنیا نے چھڑا تھا راہ میں
آقا کی اک نگاہ سے گوہر ہوئ ہوں میں
روز ازل سے میرا محبت ہی نام ہے
جتنی مٹائ جاتی ہوں ازبر ہوئ ہوں میں
جلنے کا تھا سلیقہ کہاں شمع کو مگر
وابستہ ان سے ہو کے منور ہوئ ہوں میں
سیدہ نفیس بانو شمع
nida_noor86- ~^*U.S.W HOT TOP POSTER*^~
- Gender : Zodiac : Posts : 827
Birthday : 1983-11-16
Join date : 2009-11-13
Age : 40
Job/hobbies : Reading
Re: نعتیہ غزل
bohot khoob nida..keep sharing
NOOR- Adminstrator
- Gender : Zodiac : Posts : 852
Birthday : 1992-02-14
Join date : 2009-10-14
Age : 32
Location : No WhErE
Job/hobbies : always KAMAL karna
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|