~**~Qorma Mutton Biryani~**~
Page 1 of 1
~**~Qorma Mutton Biryani~**~
Qorma Mutton Biryani
بکرے کا گوشت۔ ايک کلو، ران کا گوشت بہتر ہوگا۔
چاول باسمتي۔ ايک کلو۔( بيسن منٹ کيلئے بھگوديں، برياني يا پلائو ميں چاول اور گوشت ہميشہ ہم وزن ہونے چاہيں )
دہي۔ ايک پيالي۔
پياز۔ درمياني کٹي ہوئي،دو عدد،
ادرک لہسن۔باريک کٹی ہوئي۔ دو کھانے کے چمچے۔
پسا ہوا دھنيا۔ ايک کھانے کا چمچہ،
پسي۔ ہوئي لال مرچ، ايک کھانےکا چمچہ
ثابت ہري مرچ۔ چار عدد۔
چھوٹي الائچي۔ چھ عدد۔
بڑي الائچي۔ دو عدد۔
کالا زيرہ۔ آدھا چائےکا چمچہ۔
نمک۔ حسب ذائقہ ،
زردہ۔ کا رنگ آدھا چائے کا چمچہ ايک پيالي دودپ ميں بھگو ديں،
سرکہ۔ ايک کھانےکا چمچہ۔
گھي۔ دو پيالي۔
ترکيب : سب سے پہلے ايک برتن ميں گوشت، دہي، اور سب مصالحے اچھي طرح ملاليں، اس کے بعد ايک ديگچي ميں گھي ڈال کر برائون کرليں، پياز برائون ہوجائے تو گوشت ڈال ديں، ہلکي آنچ ميں پکنے ديں، جب گوشت گل جائےتو بھون کر اتار ليں، تھوڑا گاڑھا شوربا ہونا چاہئيے،
ايک بڑي ديگچي ميں دس پيالي پاني ڈال کر ابالنے رکھ ديں، ساتھ ميں اس ميں تين چھوٹي الائچي ثابت ہري مرچيں، اور ايک کھانے کا چمچہ سرکہ بھي ڈال ديں،
جب پاني ميں جوش آجائے تو چاول اور نمک ڈال ديں، چمچے سے چلاتے رہيں، جب دو کني ہو جائيں تو چھان ليں، پھر اس ديگچي ميں نيچے تھوڑے چاولوں کي تہہ، پھر گوشت کي ، اسي طرح دو تين تہہ لگاليں، آخري تہہ چاولوں کي ہوني چاہئيے، پھر دود ميں بھگويا ہوا زردہ کا رنگ ڈال ديں۔
ڈھکن پر اخبار يا کپڑا لپيٹ کر ڈھانک ديں، تيز آنچ ميں توے پر رکھ ديں، تھوڑي دير بعد آنچ ہلکي کرديں، تقريبا بيس منٹ تک دم پر رکھ ديں۔

CHANDNI- ~^*U.S.W HOT TOP POSTER*^~
- Gender : Zodiac : Posts : 1256
Birthday : 1983-11-16
Join date : 2009-10-20
Age : 40
Location : Lahore
Job/hobbies : Student of MASS.COMM
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|